جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نوازنے ٹوئیٹرپرقوم کوبڑی خبرسنادی کہ ۔۔۔۔

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ منگل کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں دنیا کے سامنے اجاگر کیا ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ دس روز سے بیرونی دورہ پر تھے ۔ جہاں نیویارک میں انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور مختلف ممالک کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں بھی کیں بعد ازاں وزیر اعظم نے اپنے چیک اپ تین روز تک لندن میں بھی قیام کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…