پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

اذان کا احترام، مجھے پتہ ہے۔۔۔! عمران خان کے ردعمل پر کارکن ششدر

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی)مجھے پتہ ہے اذان ہو چکی ہے ، تین چار اذانیں ہوتی ہیں ایک کا احترام کر چکے ہیں ۔ اس امر کا اظہار گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹاؤن شپ میں کارکنوں سے خطاب کے دوران عشاء کی اذان کی طرف توجہ دلانے پر کیا ۔ عمران خان ٹاؤن شپ میں کارکنوں سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان کی توجہ عشاء کی اذان کی طرف دلائی گئی جس پر انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ اذان ہو گئی ہے ، تین چار اذانین ہوتی ہیں ایک ہو چکی ہے اور ایک کا احترام کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…