جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سے ملاقات کرنے پہنچے تو کہاں بٹھادیاگیا؟،ڈی جے بٹ حیران و پریشان

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈی جے بٹ سے ملاقات سے انکار کر دیا ، مایوس ہو کر دروازے سے ہی واپس لوٹنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جلسوں کی شان بننے والے ڈی جے بٹ گزشتہ روز ہسنی خوشی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچے تو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ڈی جے کو ملاقات کے لیے گارڈ روم میں بٹھا دیا گیا اور پھر تھوڑی ہی دیر بعد ان کو سرخ جھنڈی دکھاتے ہوئے واپس بھیج دیا گیا ، عمران خان نے ڈی جے بٹ سے ملاقات سے انکا کر دیا۔یاد رہے کہ تحریک انصاف اور ڈی جے بٹ کے درمیان رقم کی ادائیگی پر اختلافات ہو گئے تھے اور رقم کی ادائیگی کے بعد تحریک انصاف نے آئندہ کے جلسوں کے لیے ڈی جے بٹ کا بائیکاٹ کر دیا تھا اور جلسوں کے لیے دیگر افراد کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…