جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کوبڑاجھٹکا، اہم رکن قومی اسمبلی نے ایک بڑی اپوزیشن جماعت میں شمولیت کافیصلہ کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ناراض رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم بلوچ کوتحفظات تھے کہ وزیراعظم اوران کے قریبی حکام ان کی بات نہیں سنتے تھے اورنہ ہی ا ن کی کسی شکایت پرکوئی ایکشن لیاجاتاتھاجس کی وجہ سے عبدالحکیم بلوچ نے حکمران جماعت میں رہ کرخاموش اختیارکرلی تھی ۔اب عبدالحکیم بلوچ نے ن لیگ کوخیرآبادکہہ کرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کافیصلہ کیاہے ۔عبدالحکیم بلوچ پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ سے ملاقات کے بعد کریں گے تاہم ان کے معاملات پیپلزپارٹی سے طے پاگئے ہیں ۔عبدالحکیم بلوچ اپنی قومی اسمبلی کی نشت سے استعفی دینگے اورپیپلزپارٹی کے ٹکٹ پردوبارہ انتخابات میں حصہ لینگے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…