اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان سے انصاف کی مانگنے والی خاتون ناامید ہوئی توان نے وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) سے رابطہ کرلیااوروفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے خاتون کومعاملہ حل کرنے کی یقین دھانی کرادی ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انصاف کی طلبگار خاتو ن پرویز رشید کے ہمراہ تھیں۔ اس موقع پر پرویز رشید نے مشہور محاورے کا سہارا لے کر کپتان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پرویز رشید کا کہنا ہے عمران خان ثابت کریں کہ خیبرپختونخوا میں انصاف ملتا ہے۔واضح رہے اس خاتون سے کچھ روزقبل عمران خان کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے سامنے جاکرعمران خان سے انصاف کی اپیل کی تھی لیکن اس وقت پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے اس خاتون کوعمران خان سے ملنے نہیں دیاتھااورپریس کانفرنس سےباہرنکال دیاتھا۔
عمران خان سے انصاف مانگنے والے خاتون کوبڑی جماعت کی یقین دھانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































