منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج مقدمات کا فیصلہ عدالت نے سنادیا۔مبینہ طور پراشتعال انگیز و فرقہ ورانہ تقریر کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں مولانا عبدالعزیز کو باعزت بری کردیا گیا جبکہ مبینہ طور پر این جی او کے رہنماؤں کو قتل کی دھمکی دینے کے الزام میں درج مقدمے کا حتمی فیصلہ 28ستمبر تک مؤخر کرتے ہوئے مقدمے کے مدعیان کو عدالت میں پیش ہوکر اپنا موقف دینے کے لئے آخری موقع دے دیا گیا،عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر مدعیان مقدمے کے دفاع میں 28ستمبر کو عدالت میں پیش نہ ہوئے تو انہیں سنے بغیر ہی عدالت مذکورہ مقدمے میں بھی اپنا حتمی فیصلہ سنا دیگی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…