جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن ،ایم کیو ایم کے کنونیئر کا نام ایک بار پھر تبدیل

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی باضابطہ ویب سائیٹ پر ایم کیو ایم کے کنونیئر کا نام ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی باضابطہ ویب سائیٹ پر ندیم نصرت کا نام ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی حیثیت سے خارج کردیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹر فاروق ستار کا نام ایک مرتبہ پھر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ کی حیثیت سے درج کرلیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے اصل لیڈر اور کنونیئر ڈاکٹر فاروق ستار ہیں، نسرین جلیل بھی ایم کیو ایم پاکستان کی کنونیئر ہیں، ویب سائیٹ پر ندیم نصرت کا نام غلطی سے ڈالا گیا تھا جو ہٹادیا گیا، فاروق ستار کی جگہ ندیم نصرت کا نام کیسے آیا اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر جمعہ کو ایم کیو ایم کا کنونیئر ندیم نصرت کو ظاہر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…