بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی نجی ٹی وی معروف اینکر پرسن کو زہر دیدیا گیا‘‘

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی معروف اینکر پرسن ثناء فیصل کو مبینہ طور پر ایک فین نے زہر دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایگزیکٹو پروڈیوسر اشعر علی کے مطابق ثناء فیصل گزشتہ رات نارتھ ناظم آباد، حیدری میں اپنے شوہر کے ساتھ آئسکریم کھانے گئی تھیں، جہاں ایک 14 یا 15 سال کے لڑکے نے آٹوگراف لینے کے بعد سیلفی کی خواہش کا اظہار کیا جسے ثناء نے مسترد کردیا۔اشعر علی کے مطابق کچھ دیر بعد وہ لڑکا دوبارہ آیا اور ثناء کو آئسکریم دینے پر اصرار کیا،کافی پس و پیش کے بعد ثناء نے مذکورہ فین سے آئسکریم لے کر کھائی، جس کے بعد ان کی حالت بگڑ گئی اور انھیں ضیاء الدین ہسپتال منتقل کیا گیا، بعدازاں انھیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔اشعر علی کے مطابق ثناء فیصل کے شوہر کا دعویٰ ہے کہ آئسکریم مبینہ طور پر زہریلی تھی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…