جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف اورن لیگی کارکنوں میں تصادم

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

ٹیکسلا(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماصدیق خان کی وفات سے خالی ہونے والی صوبائی اسمبلی کے حلقہ 7کے ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکسلامیں ایک پولنگ سٹیشن میں پولنگ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف اورمسلم لیگ(ن) کے کارکنوں میں تصادم ہوگیااوردونوں طرف سے لاتوں ،مکوں اورگھونسوں کاآزادانہ استعمال کیاگیااوردونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کی قیادت کےخلاف نعرے بازی کرتے رہے اس دوران پولیس نے تمام کارکنوں کومنتشرکیا۔تاہم ابھی تک کسی بھی طرف سے کوئی کارکن زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…