اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف 30ستمبر کو رائیونڈ میں جلسہ کرنے جارہی ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔سیاسی مبصرین کے مطابق ن لیگ کی جانب سے یہ کام دوغلی پالیسی کے مترادف ہے جبکہ کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جمائمہ کی جانب سے سیکیورٹی کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس کے بعد ان کے گھر کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جمائمہ کے گھر کے باہر ن لیگ کے کارکن احتجاج کر چکے ہیں جس اب تک ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔
’’30ستمبر سے قبل ہی ‘‘ رائیونڈ کا بدلہ لندن میں ۔۔۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کی دوڑیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































