اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہوگا، جبکہ ماہر ین فلکیات کے مطابق نئے اسلامی سال کا آغاز 3 اکتوبر جبکہ یوم عاشور 12 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہوگا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جس میں شہادتوں کی روشنی میں نئے اسلامی سال اور محرم الحرام کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 2 اکتوبر بروز اتوار بمطابق 29 ذی الحج کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے جس کے بعد یوم عاشورہ 10 محرم الحرام 1438ھ بدھ 12 اکتوبر کو ہوگی۔
نیا اسلامی سال۔۔۔ یوم عاشور کب ہو گا ؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محمد بوٹا انجم
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
کہیں موسم گرم تو کہیں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی
-
آزاد کشمیر سے متعلق بیان دینے پر پی ٹی آئی نے سینیٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
بیوی نہ ہوتی تو شاید خودکشی کر چکا ہوتا،معروف کرکٹر کا انکشاف
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ



















































