ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل دلہا نے کنپٹی پر گولی مار کرخود کشی کرلی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( این این آئی)کلرسیداں میں بارات روانہ ہونے سے کچھ دیر قبل دلہا نے کنپٹی پر گولی مار کرخود کشی کرلی،افسوس ناک واقعے سے پورے علاقے کی فضاء سوگوار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ دلہا شعبان نے بارات روانہ ہونے سے کچھ ہی دیر قبل کنپٹی پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات سے پہلے شعبان کے والد اور چچا کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس سے دلبرداشتہ ہو کر دلہا نے خود کشی کی۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کیلئے شعبان کی لاش مقامی ہسپتال منتقل کر دی جہاں پوسٹ مارٹ کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔واقعے کے بعد خوشیوں بھرا گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور پورے علاقے کی فضاء سوگوار ہو گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…