اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

قبائلی عوام کا بڑا اجتماع،بھارت کیخلاف اہم اعلان کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان کے عمائدین بھارت کیخلاف میدان میں آگئے ،عمائدین نے اعلان کیا ہے کہ اگر بھارت نے حملہ کیا تو تمام قبائلی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑینگے پشاور پریس کلب میں ملک مسعود احمدمحسود اورملک اجمل خان کی سربراہی میں قبائلی عمائدین جمع ہوئے ،انکا کہنا تھا کہ بھارت کے جنگی عزائم اور دھمکیوں سے پاکستانی قوم اور قبائلی ڈرنے والے نہیں ،قبائلی پاکستان سرحدوں کے محافظ ہیں جو پہلے بھی کشمیر کی آزادی لڑیں ،آئندہ بھی ہر جارحیت کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہونگے ،انہوں نے خبر دار کیا کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کا سوچا بھی تو کروڑوں قبائلی عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہونگے اور بھارتی فوج کیخلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…