ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

افغان نیشنل آرمی نے پاکستان کا بڑا دشمن ٹھکانے لگادیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

وانا (این این آئی)پاک افغان بارڈر کے اس پار علاقہ پکتیکا گومل میں افغان نیشنل آرمی کے آپریشن میں تحریک طالبان جنوبی وزیرستان کے ترجمان اعظم طارق محسود بیٹے سمیت ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا اور پاکستان سرکاری ذرائع کے مطابق اتوارکو افغان فورسز کے آپریشن میں تحریک طالبان جنوبی وزیرستان اعظم طارق اور اس کے بیٹا عرفان سمیت 4پاکستانی طالبان ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ اعظم طارق محسود تحریک پاکستان والی الرحمان اور حکیم اللہ دونوں گروپوں کے ترجمان رہ چکے ہیں بعد میں اندرونی اختلافات کی وجہ سے سجنا محسود گروپ کاامیر بنا ہوا تھا۔تحریک طالبان جنوبی وزیرستان نے اعظم طارق کے ہلاکت کی تصدیق کر لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…