پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

انڈہ، ڈنڈا اور کفن بردار فورس کے بعد اب پیش ہے ۔۔۔ گل خان فورس

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں رائیونڈ مارچ کے حوالے سے گل خان فورس تیار کر لی گئی ہے۔ گل خان فورس ڈنڈوں سے لیس ہو کر رائیونڈ مارچ کے لئے پشاور سے لاہور کی جانب روانہ ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز کی جانب سے تحریک انصاف کے مارچ کوروکنے کے لئے ڈنڈا بردار فورس، انڈہ فورس، زعیم فورس  تیار کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے جواب میں پی ٹی آئی کی خواتین کی جانب سے کفن پوش فورس تیار کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی پشاور  نے جلسے اور دھرنے کے حوالے سے ممکنہ مزاحمت اور حکومت کی جانب سے سختی کئے جانے  کے امکانات کے پیش نظر گل خان فورس تیار کر لی ہے ۔ گل خان فورس کے ممبران ڈنڈوں سے لیس ہوں گے اور تحریک  انصاف کے دھرنے کے موقع پر ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے۔اس فورس میں ایک ہزار سے زائد ڈنڈا بردار نوجوان تیار کئے گیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…