اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! پاکستان کے اہم شہر میں 20ہلاکتیں ، کئی زخمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی نیلم کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت 20 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔وادی نیلم کے علاقے کیل سے مظفر آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری اور فنی خرابی کے باعث نوسیری نیلم جہلم پراجیکٹ کے قریب دریائے نیلم میں جاگری۔
بس کھائی میں گرنے سے 3 خواتین سمیت 20 مسافر ہلاک ہوگئے، جن میں سے 5 کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے۔حادثے میں زخمیوں کو علاج کے لیے مظفر آباد کے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں چند مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔چلہانہ پولیس چوکی کے مطابق مذکورہ گاڑی میں لگ بھگ 25 افراد سوار تھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، تاہم ضلعی اور تحصیل انتظامیہ اطلاع ہونے کے باوجود جائے حادثہ پر بروقت نہ پہنچ سکی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…