جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

بھارت جن کا نام لے کر اکڑتا تھا بلوچ قبائل کا بھارت کے خلاف ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے بے بلوچستان میں مداخلت اور بھارتی حکومت کی جانب سے بار بار علیحدگی پسند افراد کا حوالہ دیے جانے کے جواب میں غیور قبایلیوں نے بھارت کے منہ پر کرارا تھپر دے مارا ہے۔غیور قبائل کی جانب سے بھارت کے خلاف چمن میں ریلی نکالی گئی جس میں کسی بھی قسم کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے ساتھ مل کر دشمن کےخلاف لڑنے کا حلف بھی اٹھایا گیا۔

چمن میں پشتون قبائل نے بھارتی دھمکیوں اور اشتعال انگیزیوں کیخلاف احتجاج کیا اور ریلی نکالی،قبا ئلیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دھمکیوں اور اشتعال انگیزیوں کیخلاف ہزاروں پشتون سرحدی قبائل نے ڈی سی کمپلیکس چمن سے چمن پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی ،مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جس پر بھارت مخالف نعرے درج تھے ،مظاہرین نے بھارتی حکومت ، نریند مودی کیخلاف اور ’’بھارت جان لے پاکستان برما نہیں‘‘ کے نعرے لگائے۔پشتون قبائلی رہنماؤں نے کہا کہ بھارت جان لے ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے کوئٹہ چمن شاہراہ پر دھرنا دیکر ٹریفک معطل کر دیا،اس موقع پر قبائلیوں نے حلف لیتے ہوئے کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ مغربی سرحد کے پشتون قبائل سیسہ پلائی دیوار بن کر لڑینگے۔

موضوعات:



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…