لاہو (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزپرحملے کے بعد بھارت کی پاکستان پرالزام تراشیوں اورحملے کی دھمکیاں دینے پربھارتی حکومت، میڈیا اور فوج کیخلاف پاکستانیوں کا غصہ عروج پر ہے۔ پاکستان سے پیار کرنیوالوں نے سوشل میڈیا پر بھارت کیخلاف خوب بھڑاس نکالی۔ ٹویٹر پر بھارت رونا بند کرو ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ کسی نے بھارت کو 65 کی جنگ میں ہونیوالی شرمناک شکست یاد دلائی تو کسی نے مودی کو دہشتگرد قرار دیا۔ کسی نے کشمیر ہمارا ہے کا نعرہ لگایا تو کسی نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دیا۔ کوئی بولا اب نئی دہلی میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کا وقت آ گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بھارت پر تنقید کے علاوہ پاکستانیوں نے پاک فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی بھی کیا ہے۔سوشل میڈیاکے صارفین کاکہناہے کہ اگربھارت نے پاکستان کے خلاف کسی ایڈونچرکی کوشش کی تو پھربھارت کی سات نسلیں یادرکھیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































