اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے زیر استعمال زمین کے نیچچے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی ر پورٹ کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے زیر استعمال زمین کے نیچے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا ہے جس میں جدید ترین ہتھیار اور 200سے زائد گولیاں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ اسلحہ بد امنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہوتا تھا
’’پاکستان رینجرز کی شاندار کارروائی‘‘ زمین کے نیچے سے ایم کیو ایم کی باقیات برآمد ۔۔۔ کیا نکلا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































