ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع،پیپلزپارٹی نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

سکھر (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کہیں کوئی جنگ محدود نہیں، پاکستان اور بھارت کی جنگ کسی کے حق میں نہیں ہوگی، محاذ آرائی کے ذریعے بھارت کسی بڑے ایجنڈے پر عملدرآمد چاہتا ہے۔براہمداغ کو پناہ دینا پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ثبوت ہے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ نے کہا کہ مودی سرکار جیسی دس طاقتیں بھی آجائیں تو پاکستان کو کوئی خوف نہیں ہے، جنگ ہوئی تو یہ تھرڈ ورلڈ وار میں بدل جائیگی ، محاذ آرائی کے ذریعے بھارت کسی بڑے ایجنڈے پر عملدرآمد چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کشمیر کا مسئلہ موثر انداز میں اٹھایا ، پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ذکر بھی ہونا چاہئے تھا ،انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ضرورت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…