پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول ۔۔۔۔ بھارت نے پہل کر دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر پہل کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں واقع شمالی ضلع کپواڑہ کے کرن سیکٹر میں زبردست فائرنگ شروع کر دی ۔  بھارتی فوج کی جانب سے جنگی جنون اور پاگل پن میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر توپیں اور مزید فوجیں بھیجے جانے کے بعد آج بھارتی فوج نے شدید فائرنگ شروع کر دی ہے ۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکھنور سیکٹر کے علاقے راجپورہ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتارکیا گیا ہے جس کا تعلق سیالکوٹ سے بتایا جاتا ہے۔گرفتار شخص کا نام عبدالقیوم ولد باغ علی بتایا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…