ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

’’ رائیونڈ مارچ ‘‘ پی ٹی آئی نے انکار کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے 30ستمبر کے رائے ونڈ مارچ کی اجازت لینے سے انکار کر دیا ، صرف جلسے سے آگاہ کرنے کے لئے خط لکھ دیا ۔تحریک انصاف لاہور رورل کے ضلعی صدر ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے ڈی سی او لاہور کو لکھے گئے خط میں ضلعی انتظامیہ سے تیس ستمبر کو ہونے والے رائے ونڈ مارچ اور جلسے کے اجازت کی بجائے صرف انتظامیہ کو آگاہ کیا ہے ۔
خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف تیس ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کے سلسلے میں اڈہ پلاٹ میں جلسہ کرنے جا رہی ہے جس سے عمران خان خطاب کریں گے ، تحریک انصاف کی اس سرگرمی کے لئے سیکیورٹی اوردیگر انتظامات کیے جائیں ۔
پی ٹی آئی کے لیڈروں اور ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ اڈہ پلاٹ پر مجوزہ جلسلہ گاہ کا معائنہ کیا گیا اور انتظامیہ کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دیدی

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…