جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا رائیونڈ مارچ پیپلز پارٹی نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے30ستمبر کا احتجاجی جلسہ منسوخ کرد یا جبکہ 28ستمبر کو لاہور میں احتجاجی ریلی شیڈ ول کے مطابق ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق پوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے 30ستمبر کو تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی وجہ سے فیصل آباد میں ہونیوالے جلسہ کو منسوخ کر دیا ہے اور محر م کے بعد یہ جلسہ منعقد کیا جا ئیگا تاہم پانامہ لیکس پرحکومت خلاف احتجاجی ریلی شیڈول کے مطابق ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…