جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور شہر بہت بڑی تباہ سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور شہر کےمرکز میں واقع مفتی محمود پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کا منصوبہ تھا مگر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے پل پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا جس سے پاکستان کا یہ بڑا شہر بہت بڑے جانی اور مالی نقصان سے بال بال بچ گیا۔

پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ جبکہ پل کو عوام کی آمدو رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پل گزشتہ سال اپریل میں عوام کے لئے کھولا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…