اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کا بڑایوٹرن پاک فوج کی تیاریوں سےگھبرا کر بھارتی حکومت نے خود ہی بڑا اعتراف کر لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے اڑی حملہ میں پاکستانی اسلحہ استعمال ہونے کے حوالے سے لگائے جانے والے الزام پر یو ٹرن لے لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے اپنی حکومت کو رپورٹ جمع کروائی گئی ہے کہ اڑی سیکٹر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ پاکستانی ہونے کا دعویٰ کبھی کیا ہی نہیں گیا۔ رپورٹ میں مزید انکشافات کئے گئے ہیں کہ اڑی سیکٹر حملے کے دوران استعمال ہونے  والا اسلحہ کی پاکستان کی جانب سے سمگل ہونے کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے۔ اس رپورٹ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے دعوؤں اور الزامات کی پول کھول کر رکھ دی ہے جبکہ بھارت کو اس معاملے پر انتہائی سبکی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کے سابق افسران کی جانب سے اڑی حملہ آوروں کی لاشوں کو فوری طور پر دفنا دینے پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔ جبکہ موقر بھارتی جریدے نے بھی اس معاملے پر سنجیدہ نوعیت کے فوائد اٹھائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…