منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

40دن غیر حاضر رہنے کی سزا،ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی کو’’فارغ‘‘ کردیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی سے غیر حاضر رہنے والے اراکین ہوجائیں ہوشیار ،اسمبلی نے غیر حاضر اراکین کے خلاف کاروائی شروع کردی مسلسل چالیس روز سے زائد غیر حاضر رہنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سنتوش کمار کی نشست خالی قرار دینے کی تحریک منظور کرلی گئی ۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیرسے اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو صوبائی مشیر معدنیات محمد خان لہڑی نے تحریک پیش کی کہ بلوچستان اسمبلی میں( ن) لیگ کے رکن اسمبلی سنتوش کمار ایوان سے مسلسل چالیس روز سے غیر حاضر ہیں اس لئے ان کی سیٹ خالی قرار دی جائے اراکین اسمبلی نے سنتوش کمار کیخلاف پیش کردہ تحریک اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ تحریک منظور ہونے پراسپیکرراحیلہ حمید درانی نے سنتوش کمار کی نشست خالی قراردئیے جانے کی رولنگ دے دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…