جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کا قتل،دو اہم ترین افراد جن کوشامل تفتیش ہی نہیں کیاگیا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

ملتان (این این آئی)ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس کا چالان مدت ختم ہوجانے کے باجود پراسیکیوٹر کے پاس جمع نہیں کروایا۔ قندیل بلوچ قتل کیس کا نا مکمل چالان ملتان پراسیکیوٹر نے 16 اعتراضات لگانے کے بعد واپس پولیس کو بھجوا دیا تھا اور تین روز میں اعتراضات دور کرکے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت دی تھی۔ تین روز کی مدت گزشتہ روز ختم ہو گئی تھی لیکن تاحال چالان مکمل کرکے پولیس کی جانب سے جمع نہیں کروایا گیا۔ پراسیکیوٹر کے 16 اعتراضات میں دو اہم ایشو شامل تھے جن میں قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے کردار کو متعین کیا جائے اور قندیل بلوچ کے والدین کو شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…