اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مسلح جتھوں اور ڈنڈا بردار گروہوں کے خلاف مکمل پابندی کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے نام یہ خط تحریر کیا خط میں کہا گیا کہ دستور پاکستان اور پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کسی بھی شخص یا گروہ کو مسلح کارروائیوں کی اجازت نہیں دیتے، الیکشن کمیشن اشتعال انگیز کوششوں کا نوٹس لے۔
مسلح جتھے اور ڈنڈا بردار گروپ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































