بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

بہاماس لیکس،یہ کام فوری کیاجائے،بڑا حکم جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا میں بہاما لیکس کی نشاندہی پر فوری تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ پر کسی کے ساتھ امتیازی برتاؤ نہ کیا جائے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان اور ایف بی آر کی ایک ٹیم کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بہاما لیکس میں جن افراد اور کمپنیوں کے نام آئے ہیں‘ ان کے خلاف قانون کے مطابق تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔ وزیر خزانہ نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کو بھی اس سلسلے میں ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس معاملہ پر کسی کے ساتھ امتیازی برتاؤ نہ کیا جائے اور تمام قانونی ضابطوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری تحقیقات شروع کی جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…