بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الطاف حسین فاروق ستار پر سخت برہم۔۔۔۔ آج کیا کرنے جا رہے ہیں؟ دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار  پر ایم کیو ایم کے بانی سخت برہم ہیں جس پر ایک بڑی کارروائی اور نئے لائحہ عمل کا اعلان کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیوایم کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر  کے بعد فاروق ستار کی جانب سے لندن سے لاتعلقی اور بانی ایم کیو ایم سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد اور آج اسمبلی میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرار داد لانے پر الطاف حسین شدید برہم ہیں انہوں نے آج لندن میں ایم کیو ایم لندن کا اہم اجلاس منعقد کیا جس کی صدارت کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ الطاف حسین آج اپنے نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ جس کے بعد فاروق ستار کی جانب سے فوری طور پر ایم کیو ایم کارکنان کو یہ ہدایات جاری کی گئیں کہ الطاف حسین کی تقریر کو کسی صورت میں نہ سنہ جائے اور 23 اگست پالیسی پر عمل دراآمد کریں اور اس پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ورکر یا عہدیدار کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی اور اس کی پارٹی رکنیت فوری طور پر معطل کر دیجائے گی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…