منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

جنگ کا خطرہ یا کچھ اور ۔۔۔؟ پروازیں منسوخ کر دی گئیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا آج گلگت ، اسکردو اور چترال جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ترجمان کے مطابق پروازیں سول ایوی ایشن کی جانب سے نادرن ایریا پر فضائی حدود بند کرنے کے باعث منسوخ کی گئیں ہیں ۔اس موقع پر مسافروں سے معذرت بھی کی گئی ہے ۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق اسلام آباد سے اسکردو جانے والے پرواز پی کے 451 منسوخ کردی گئی ، اسکردو اسلام آباد پرواز پی کے 452 بھی منسوخ کردی گئی ہے۔اسلام آباد گلگت پرواز پی کے 605اور گلگت اسلام آباد پرواز پی کے 606 بھی منسوخ کی گئی ، اسلام آباد گلگت پرواز پی کے 607 اور گلگت اسلام آباد 608 بھی منسو خ کی گئی ۔اسلام آباد گلگت پرواز پی کے 609 اور گلگت اسلام آباد پرواز پی کے 610بھی منسوخ کی گئی ، اسلام آباد چترال، پشاور پرواز پی کے 660اور پشاور چترال آسلام آباد پرواز 661 بھی منسوخ کی گئی ہیں ،، پی آئی اے ترجمان نے پروازوں کی منسوخی پر مسافروں سے معذرت کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…