جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کل موٹروے پر کیا کرنے جا رہی ہے؟ دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی  

datetime 21  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ائیر فورس کی جانب سے بھی بھارت کی جانب سے ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے جنگی طیاروں کی موٹروے سے پروازیں لینے اور لینڈنگ کرنے کی مشقوں کے لئے لئے موٹروے کل صبح 5 بجے سے رات 9 بجے تک بند رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق کالا شاہ کاکو سے شیخوپورہ تک موٹروے کل صبح 5 بجے سے رات 9 بجے تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ پاکستا ن ائیر فورس فضائی مشقوں کے لئے موٹروے کو رن وے کے طور پر استعمال کرے گی  ۔ بھارت کی جانب سے محدود پیمانے کی جنگ کی دھمکیوں اور لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاک فضائیہ نے اپنی جنگی طیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں موٹروے پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ موٹروے کے کناروں سے درخت بھی کاٹ دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…