منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اہم ترین خطاب سے پہلے وزیر اعظم اور آرمی چیف کے مابین رابطہ بڑے فیصلے  کر لئے گئے                                           

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ اس اہم ترین ٹیلی فون کال میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے مابین ہونے والی اس کال میں کشمیر صورتحال ،بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال سے متعلق اہم ترین امور زیر بحث آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف کے مابین رات گئے رابطہ ہوا  ہے جس کو سفارتی حلقوں میں انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے ۔ اس ٹیلی فونک رابطے میں کشمیر کی صورت حال ، بھارت کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں اور دیگر علاقائی امور کے علاوہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گیے ۔ اس رابطے کی اہمیت اس لحاظ سے بھی زیادہ ہے کہ یہ رابطہ وزیراعظم  کے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل  کیا گیا ہے ۔ امریکہ میں موجود سفارتی حلقے نواز شریف کے اس دورہ امریکہ کو مشن کشمیر کا نام دے رہے ہیں ۔ جبکہ پر نواز شریف کی جانب سے تمام ملاقاتوں میں اس معاملے کو اٹھایا گیا ہے ۔ جس کے بعد سفارتی حلقے اس ٹیلی فون کال اور اس کے بعد وزیر اعظم کی جانب سے کئے جانے والے خطاب پر خصوصی نظریں لگائے بیٹھے ہیں ۔ حاس

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…