جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کو انڈے ٹماٹر ماریں، انعام پائیں، ن لیگی لیڈر کی عجیب و غریب آفر

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی جانب سے  عمران خان کے “منہ کا پرفیکٹ نشانہ ” لینے والے کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی ڈنڈا بردار فورس ا ور حمزہ فورس کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ جو بھی نوجوان عمران خان کے منہ کا پرفیکٹ نشانہ لے گا اس کو ایک لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔

اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سینیئر صحافی صابر شاکر ، سمیع ابراہیم اور عارف حمید بھٹی کی جانب سے تبصرہ کرتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایسا کچھ ہونے کا کوئی امکان تو نہیں ہے اور نہ ہی ان لوگوں میں سے شاید کوئی ہو مگر کچھ عناصر سانحہ ماڈل ٹاؤن اور سانحہ بارہ مئی کی طرز پر تخریب کاری کر سکتے ہیں دوسری جانب مسلم لیگ نواز کی جانب سے گجرانوالہ اور ملتان کے واقعات، اور سپریم کورٹ پر حملہ  بھی ریکارڈ پر ہیں لہذا  اس قسم کے بیانات اور انعامات کا اعلان کرنا انتہائی خطرناک امر ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…