پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

وہ وقت جب کلثوم نواز کی گاڑی کئی گھٹے لاہور میں ہوا میں معلق رہی

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے سینئر پارلیمنٹرین اور سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی شو میں بات چیت کرتے ہوئے ن لیگ کے ڈنڈا بردار فورس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت کہاں تھے جب نواز شریف کی حکومت کے خاتمے کے بعد کلثوم نواز ہر طرف امداد کے لئے بھاگی پھر رہی تھیں اور لاہور کے مین مال روڈ پر ان کی گاڑی کو کوئی گھنٹے تک کرین کے ذریعے ہوا میں معلق رکھ کر ان کی تذلیل کی گئی تھی۔لہذا یہ سب افراد ابن الوقت ہیں اور حکومت کی اشیر باد سے ہی سب کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطاق نجی ٹی وی چینل   کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر کا کہنا تھا کہ ن لیگ جس لاہور شہر کو اپنا گڑھ اور مرکز کہتے ہیں اور جہاں پر اپنی طاقت کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے اسی لاہورشہر کےمرکز میں مین مال روڈ پر کلثوم نواز کو گاڑی سمیت انتہائی تذلیل کے ساتھ کئی گھنٹے تک کرین کی مدد سے ہوامیں لٹکا کر رکھا گیا اس وقت یہ لوگ کہاں تھے اور اگر اس وقت کسی کا سر پھٹا ہوتا تو میں کہتا کہ یہ بہت بہادر ہیں یا اپنے لیڈرز کے وفادار ہیں مگر یہ لوگ صرف حکومت میں ہونے کی وجہ سے ہی اچھلتے پھر رہے ہیں۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…