پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

کراچی میں ایم کیو ایم کے بعد ایک اور بڑی پارٹی کے پرچم نظر آتش ۔۔۔!

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پاک سر زمین پارٹی کے بینر جلا دیئے گئے، موٹرسائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے فائرنگ بھی کی اور فرار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلستان جوہر میں پرفیوم چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار 2 افراد نے پہلے پی ایس پی سے منسوب چوک جلایا۔ اس کے بعد پاک سرزمین پارٹی کے بینر جلا دیئے۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے چوک پر یوم آزادی پر پرچم کشائی کی گئی تھی۔ موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…