ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

’’رائے ونڈ مارچ‘‘اب ہم یہ کام نہیں کریں گے، تحریک انصاف نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور /اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر لی ‘پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی اپوزیشن جماعتوں سے اب ’’رائے ونڈ مارچ ‘‘میں شر کت کیلئے رابطہ نہ کر نیکا فیصلہ کر لیا جبکہ تحر یک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقر یشی نے پا لیسی کی تبدیلی کی تصد یق کردی ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف نے پہلے اپوزیشن جماعتوں کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کیلئے آمادہ کر نے کی آخری کوشش کا فیصلہ کیا ہے مگر اب چیئرمین تحر یک انصاف عمران خان کی پارٹی کے مر کزی قائدین سے ہونیوالی مشاورت کے بعد اس پالیسی کو تبدیل کر دیا ہے اور اب اپوزیشن جماعتوں سے رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے دوبارہ رابطہ نہیں کیا جا ئیگا اس حوالے سوموار کے روز گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پہلے جن کو دعوت دی انکا جواب آچکا ہے اس لیے اب دوبارہ کسی کو تنگ نہیں کر یں گے جو اپوزیشن جما عتیں احتجاج کے موڈ میں ہے انکے جواب کا انتظار کیا جائے گا تحر یک انصاف کا رائے ونڈ مارچ کافیصلہ ہو چکا ہے اگر کوئی اپوزیشن جماعت آئیگی تو اس کو خوش آمدید کہیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…