کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ملیر رائو انوار کو کو خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کرنے پر وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے معطل کر دیا تھا جسے رائو انوار نے سندھ ہائی کورٹ چیلنج کر دیاہے ۔ رائو انوار کا کہنا ہے کہ میں نے قانون کے مطابق کارروائی کی میری معطلی غیر قانونی ہے ، مجھے بحال کرنے کا حکم جاری کیا جائے ۔وزیر اعلیٰ کے حکم پر معطل ہونے والے ایس ایس پی رائو انوار آج اپنے وکیل کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچے اور اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرد یا ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری قانون کے مطابق کی، عدالت سے ان کے متعدد مرتبہ گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوئے تھے جس پر میں نے قانون کے مطابق کارروائی کی ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میری معطلی غیر قانونی ہے ، مجھے بحال کرنے کا حکم جاری کیا جائے ۔ واضح رہے کہ راؤ انوار نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے راؤ انوار کو معطل کر دیا تھا ۔
رائو انوار کی دھماکہ دار انٹری ، ایسا شاندار اقدام کہ سندھ حکومت دیکھتی رہ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری



















































