پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

رائے ونڈمارچ کی تاریخ کااعلان، عمران خان یہ کام کریں توخوش آمدیدکہیں گے ،سربراہ تحریک انصاف کوپیغام دیدیاگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اوررکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاہے کہ عمران خان رائیونڈ آئیں انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ مارچ کی نئی تاریخ کے اعلان پر پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے عمران خان کو رائے ونڈ آنے پر مٹھائی پیش کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اپناپرامن احتجاج ریکارڈکرائیں توانہیں خوش آمدید کہیں گے ۔واضح رہے کہ اتوارکے روز عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات اور کرپشن کے خاتمے کیلئے 30 ستمبر کو رائے ونڈ میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…