جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پنگا لیا تو ۔۔۔۔! شیخ رشید نے خطرناک دھمکی دیدی

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کیلئے عمران خان کے کندھے سے کندھا جوڑکر رائیونڈمارچ میں شرکت کرینگے ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے 30 مارچ کو رائیونڈ جانے کا اعلان کیا جس پر اپنے رد عمل میں رشید احمد نے کہا کہ عوامی مسلم لیگ کندھے سے کندھا جوڑ کر عمران خان کے ساتھ رائیونڈ جائے گی۔ اگر ہمارے ساتھ پنگا لینے کی کوشش کی گئی تو ہم رائیونڈ نہیں رکیں گے بلکہ جاتی امرا جائیں گے اور وہاں دھرنا دیں گے۔ ڈنڈا بردار فورس شرارت کرکے نواز شریف کی سیاست کی قبر کھودے گی۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان بھرپور تیاری میں ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں ٗ پی ٹی آئی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور منافقوں کا پی ٹی آئی میں نہ آنا عمران خان کی فتح ہے پارٹی سے جو غداری کرے گا وہ فارغ ہوجائے گا، قوم باہر نکلی تو 30 ستمبر فائنل راؤنڈ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…