ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کارائے ونڈمارچ ،مریم نوازکاکارکنوں کوروکنے کےلئے ہلکاپھلکاپیغام ،عمران خا ن کی پریشانی بتادی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کارائے ونڈکی طرف مارچ کرنے کااعلان ،مریم نواز شریف بھی میدان میں آگئیں ۔مریم نوازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پراپنے ایک پیغام میں کہاکہ لیگی کارکن رائیونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں، انہوں نے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ عمران خان اس لئے پریشان ہیں وہ ایک بے روزگار آدمی ہیں، جو ٹائم پاس کر رہے ہیں۔ اپنے ہلکے پھلکے روکنے کے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لیگی کارکن رائیونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں، کپتان ایک بے روزگار آدمی ہیں، جو ٹائم پاس کر رہے ہیں۔اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رائے ونڈ پر احتساب ریلی لے جانے کا اعلان کیا ہوا، گویا ن لیگی جانثار مشتعل ہو کر حرکت میں آگئے اور رائے ونڈ اور اپنے قائد کے بچاؤ کیلئے ڈنڈا بردار فورس تک بنا ڈالی۔مریم نوازشریف کے ٹوئٹ پرپی ٹی آئی کے کھلاڑیوں نے تنقید کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…