جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

انٹرسٹیلر اور بلیک ہولز کی حقیقت:سائنس کا اڈہ

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حال ہی میں ایک نئی فلم انٹرسٹیلر رلیز ہوئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ زمین پر زندگی کے لیے حالات مزید سازگار نہیں رہے ہیں۔ نوعِ انسانی کی بقا کے لیے سائنسدان اور دیگر افراد ایسے سیاروں کی کھوج کرتے ہیں، جہاں جا کر رہا جا سکے۔ کافی عرصہ تلاش کے بعد سائنسدان ایک ایسا سیارہ تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو انسانوں کے رہنے کے لیے موزوں ہوتا ہے۔ وہ سیارہ ہمارے نظامِ شمسی سے باہر، ہماری کہکشاں سے باہر ایک دوسری کہکشاں میں ایک بلیک ہول کے پاس موجود ہوتا ہے۔ بلیک ہول کیا ہے؟ اسے بلیک ہول کیوں کہا جاتا ہے؟ کیا ہماری کہکشاں میں بھی کوئی بلیک ہول موجود ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے دیکھیے سائنس کے اڈے کی نئی پیشکش۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…