اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

خاتون آن لائن کاروبار میں کتنے لاکھ درہم کی رقم سے محروم ہو گئی؟آپ بھی احتیاط کریں

datetime 2  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون آن لائن کاروبار میں 5لاکھ درہم کی رقم سے محروم ہو گئی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جلد منافع کمانے کے لالچ میں اماراتی خاتون بڑی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی۔اماراتی خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے اس سے رابطہ کیا اور ایک پروجیکٹ میں رقم انویسٹ کرنے کا کہا۔

اس شخص نے خاتون کو یقین دہانی کرائی کہ اس کاروبار میں اسے بہت جلد زیادہ منافع ہو گا جس کے بعد خاتون نے مختلف اوقات میں 5لاکھ درہم انویسٹ کر دئے لیکن جب کچھ دن تک منافع کی رقم اس کے اکاؤنٹ میں نہیں آئی تب اس نے چیک کیا کہ متعلقہ شخص نے اس سے رابطہ منقطع کر دیا ہے۔خاتون نے اس شخص کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کیا جس کے بعد پولیس نے متعلقہ اکاونٹ ہولڈر کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا جہاں اس شخص نے خاتون کی رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کروائی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…