بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

دنیا کی معروف کمپنیوں نے اپنے ناموں میں سے A,BاورOکے حروف کو مٹا دیا ۔۔۔ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 20  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف مصنوعات کی بڑی بڑی کمپنیوں نے اپنے لوگو سے ’اے (A)، بی (B) اور او (O)‘ کے الفاظ ہذف کرکے خون کے عطیے کے لیے مہم کی بھر پور حمایت کا اظہار کیا ہے۔این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ اور لندن کی پی آر ایجنسی ایجن گروپ کے اشتراک سے خون کے عطیے کو فروغ دینے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر مہم مسنگ ٹائپ کیمپین MissingType campaign) چلائی جارہی ہے جس میں ملک کے بڑے بڑے پروڈکٹس نے اپنے لوگو سے تین الفاظ ’اے، بی اور او‘ ہٹا دییے ہیں۔دنیا بھر میں ’اے، بی اور او‘ بلڈ گروپ کی اشد ضرورت ہوتی ہے، مذکورہ مہم 21 اگست تک جاری رہے گی جس میں امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، سنگاپور، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ سمیت 21 ممالک کے 25 بلڈ سروس اورگنائزیشن اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔مائیکرو سافٹ کمپنی نے ( Microsoft) میں دو ’اوز‘ کو ہٹا دییے، کمپنی نے اس کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم مسنگ ٹائپ کیمپین کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، آپ بھی اس کی حمایت کا اظہار کریں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…