بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغدادکے مضافات میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں22افراد ہلاک اور43 زخمی ہو گئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکے دیالہ کے علاقے میں ہوئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ دھماکے ایک فائر اسٹیشن کے قریب اس وقت ہوئے، جب قریبی فٹبال گراوﺅنڈ سے نوجوان ایک میچ کے بعد باہر نکل رہے تھے۔
عراق، دو کار بم دھماکوں میں 22افراد ہلاک،43 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت



















































