اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری،انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال ممکن

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ بغیر لاگ اِن ہوئے بھی ایسا ممکن ہے؟ ایسا بالکل ہو سکتا ہے بس آپ کو یہ طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ انٹرنیٹ کے بغیر فیس بک کے استعمال کیلئے آپ ڈیسک ٹاپ پر فیس بک لاگ اِن کریں اور سیٹنگز میں جائیں، وہاں موبائل کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔ اب وہاں پر اپنا موبائل نمبر درج کریں اور ٹیکسٹ میسجز کو ایکٹیویٹ کر دیں۔ اب اپنے ملک اور موبائل سروس پرووائیڈر کا اندراج کریں۔ اس کے بعد اپنے فون پر ایس ایم ایس کے فنکشن میں جائیں اور ایف لکھ کر 32665 پر ارسال کریں۔ اس کے بعد آپ کو فیس بک کی جانب سے کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا، اب براؤزر پر واپس جا کر وہ کوڈ ڈالیں اور بس، اب آپ 32665 پر جو بھی لکھ کر ببھیجیں گے وہ فیس بک پر آپ کے سٹیٹس کے طور پر پوسٹ ہو جائے گا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…