منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موبائل فون چوروں کوپکڑنے کیلئے پاکستانی طلباء کی انوکھی ایجاد

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)موبائل فون چوروں کی شامت آ گئی۔ کیپٹل یونیورسٹی کے طالبعلموں نے چوروں کا پیچھا کرنے کے لئے سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ چوری شدہ موبائل تک رسائی ہو سکے گی۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون چوروں کو پکڑنے کے لیے کیپیٹل یونیورسٹی کے طلبا نے کھوجی سافٹ ویئر تیارکر لیاہے ۔ چوروں کے ہاتھ میں فون کو آف یا آن کرنے کا دکھا سکتا ہے ۔ یہی نہیں کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کے دو طالبعملوں کے تیار کردہ سافٹ ویئر سے یہ بھی پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ گم یا چوری ہونے والا موبائل کہاں ہے اور کون سی سم ڈالی گئی ہے ۔ سافٹ ویئر سے فون کا الارم بھی بجایا سکتا ہے ۔ کھوجی سافٹ ویئر کے موجد اس میں ایسا نظام نصب کرنا چاہتے ہیں کہ ایک بٹن دبایا جائے اور موبائل چوری کی پولیس تک اطلاع پہنچ جائے ۔ کسٹ یونیورسٹی کے طلبا کا یہ کمال سافٹ ویئر موبائل چوری کی روک تھام میں معاون ثابت ہو سکتا ہے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…