اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک نے اپنے انفرادی صارفین کو پیسے کمانے کے ذرائع تلاش کرنا شروع کردیئے ہیں۔ جس کے ذریعے صارفین اپنی پوسٹس سے اضافی آمدنی حاصل کرسکیں گے، سروے میں دیئے گئے۔ تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ کیا یہ آپشن عام صارف کو بھی دیے جائیں گے یا صرف ویریفائی صارفین کے لئے یہ سروس دستیا ب ہوگی ، اس سے پہلے یوٹیوب کی جانب سے بھی 2007 میں نمایاں صارفین کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام کو متعارف کرایا گیا تھا۔