اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیکنالوجی کی اس دنیا میں موبائل فونز اور نت نئے موبائل فونز کا استعمال ایک عام سی بات ہے اور نئی نسل کا تو پوچھئیے ہی مت، ہر وقت ہر جگہ موبائل ہاتھ میں، کبھی میسیجنگ تو کبھی انٹرنیٹ ، نتیجہ سب کے سامنے ، بیٹری کا جلد ختم ہو جانا۔اور موبائل آف۔
یاد رکھیں بیٹریاں استعمال نہ کرنے سے بھی خراب ہوتی ہیں،لہذا بیٹری کی مدت ضرور دیکھ لیں،بیٹری کے درجہ حرارت کا اس کی زندگی پر گہرا اثر پڑتا ہے،بیٹری کو 50 فیصد چارج رکھنے کی کوشش کریں،جلدی چارج کرنے والے چارجر سے پرہیز کریں،س سے بیٹری کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور اسے نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوجاتا ہے،غیر معیاری چارجر بھی بیٹری کی لائف پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
موبائل کی بیٹری کی زندگی بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں
12
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں