اسلام آباد(آئی این پی )ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ آئندہ سال کے اختتام تک ایرانی گیس پائپ لائن پاکستان پہنچ جائے گی ،2ارب ڈالر خرچ کر کے ایران نے گیس پائپ لائن بارڈر تک پہنچا دی ہے ۔ وہ بدھ کو پاک ایران چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایران کا بہترین دوست ہے ،آئندہ سال کے اختتام تک ایرانی گیس پاکستان پہنچے گی ،مہدی ہنر دوست نے کہاکہ 2ارب ڈالر خرچ کر کے ہم نے گیس پائپ لائن بارڈر تک پہنچا دی ہے ۔پاکستان حکام سے گیس پائپ لائن منصوبے پر بات ہوئی ہے ،پاکستان کو بجلی برآمد کرنے سے متعلق بھی بات چیت جاری ہے ۔
ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































